17.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

جلیاں والا باغ قتل عام کے شہدا کو وزیراعظم کا خراج عقیدت

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جلیاں والا باغ کے قتل عام کے شہدا کو اپنا خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں ان شہدا کے آگے سر جھکاتا ہوں، جو اسی دن جلیاں و الا باغ میں بڑی بے دردی سے شہید کر دیئے گئے تھے ۔ ہم ان کی جرأت ، ان کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ ان کی شجاعت آنے والے برسوں میں بھارتیوں کو ترغیب دیتی رہے گی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More