23.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

جناب تھاور چند گہلوت نے نئی دلی کے ڈی اے آئی سی میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی قد آور تصویر کی نقاب کشائی کی

Urdu News

نئی دہلی:6دسمبر 2018 کو ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے ‘‘مہاپرنروان دوس’’ کے موقع پر سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے مرکزی وزیر جناب تھاور چند گہلوت اور سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے مرکزی وزیر مملکت جناب وجے سانپلا نے، نئی دلی میں 15 جن پتھ پر ڈاکٹر امبیڈکر بین الاقوامی مرکز (ڈی اے آئی سی) میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی قد آور پینٹنگ کی نقاب کشائی کی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More