16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

جناب رامناتھ کووند جی کو صدر جمہوریہ منتخب ہونے پر وزیر اعظم کی مبارکباد

प्रधानमंत्री ने श्री रामनाथ कोविंद को भारत का राष्‍ट्रपति चुने जाने पर बधाई दी
Urdu News

نئی دہلی،  جولائی؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب رامناتھ کووند جی کو ہندوستان کا صدر جمہوریہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

‘‘جناب رامناتھ کووند جی کو بھارت کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد۔ایک مفید اور فیضان بخش معیاد کے لیے بہترین خواہشات۔ پارلیمنٹ کے ممبروں اور مختلف ریاستوں کی طرف سے جناب رامناتھ کووند جی کوزبردست حمایت سے میں بہت خوش ہوں اور الیکٹورل کالج کے ارکان کا شکریہ ادا کرتاہوں۔

میں میرا کمار جی کو بھی ان کی مہم کے لیے مبارکباد دیتا ہوں جو اس جمہوری اخلاق اور اقدار کے جذبے سے چلائی گئی، جس پر ہمیں فخر ہے۔’’ وزیر اعظم نے کہا ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More