11.4 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

جواہر لال نہرو پورٹ ٹرسٹ کو مسلسل اگیا رہویں مرتبہ ‘‘راج بھاشا کیرتی ایوارڈ’’ ملا ہے

जवाहरलाल नेहरू पोर्ट ट्रस्‍ट ने लगातार 11वीं बार ‘राजभाषा कीर्ति पुरस्‍कार’ जीता
Urdu News

 نئی دہلی۔ جوا ہر لال نہرو پورٹ ٹرسٹ (جے ایم پی ٹی )کو 17-2016کے لئے‘‘ راج بھا شا کیرتی پرسکار’’ملا ہے ۔ اسے یہ ایوارڈ سرکاری زبان کے شاندار استعمال کے لئے خود مختار اداروں اور بورڈوں کے ‘بی’علا قائی زمرے کے لئے دیا گیا ہے ۔

یہ ایوارڈ (جو دوسرا انعام ہے ) 14 ستمبر 2017 کو ہندی دیوس کی تقریب کے موقع پر نئی دہلی کے وگیا ن بھون میں ایک شاندار تقریب کے دوران پیش کیا گیا ۔ یہ مسلسل اگیا رہواں موقع ہے کہ جوا ہر لال نہرو پورٹ ٹرسٹ نے یہ ایوارڈ حاصل کیا ہے ۔

جے این پی ٹی کے ڈپٹی چیئر مین جناب نیرج بنسل نے عزت مآب صدر جمہوریہ ہند جناب رامناتھ کو وند سے ایوارڈ وصول کیا

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More