Online Latest News Hindi News , Bollywood News

جی ایس ٹی کونسل کی 26 ویں میٹنگ منعقد، برآمدات کنندگان کے لیے ٹیکس سے متعلق استثنا میں توسیع

Urdu News

نئیدہلی۔؛ برآمد کنندگان کو ایک مستحکم مثبت پیغام دیتے ہوئے جی ایس ٹی کونسل نے آج یہاں منعقدہ 26 ویں میٹنگ میں درآمد کردہ اشیا پر دستیاب ٹیکس استثنا میں 31 مارچ 18 سے مزید چھ مہینے کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس طرح برآمد کنندگان جو  اس وقت متعدد ٹیکس استثنا حاصل کر رہے ہیں۔ وہ انہیں مزید چھ مہینے، یکم اکتوبر 2018 تک جاری رکھ سکتے ہیں۔ اس وقت تک ایک ای والٹ اسکیم نافذ العمل ہو جائے گی تاکہ مستقبل میں فوائد کو جاری رکھا جا سکے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More