19.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

حصول آزادی کے بعد سے اب تک کی مدت میں شجاعت کے اعزاز سے نوازے جانے والے سورماؤں سے متعلق ویب سائٹ کا آغاز

Urdu News

نئی دہلی، حصو ل آزادی سے اب تک شجاعت، کا اعزاز حاصل کرنے والے سورماؤں کے لیے وقف، ایک آن لائن پورٹل کا آغاز، آج عمل میں آیا ہے۔ اس پورٹل کا ڈومین نام درج ذیل ہے:

http://gallantryawards.gov.in.

یہ ویب سائٹ،چکر سلسلے کے ایوارڈ یافتگان یعنی پرم ویر چکر، مہاویر چکر، ویر چکر، اشوک چکر، کیرتی چکر اور شوریہ چکر کے حاملین کے کوائف فراہم کرے گا۔ یہ پورٹل تا حال، ایوارڈ یافتگان کے نام، یونٹ، سال، توصیفی ا سناد اور تصاویر پر مشتمل اطلاعات کا حامل ہے۔ وزارت دفاع ، اس پورٹل میں مزید اصلاحات و آرائش و زیبائش سے متعلق کسی بھی ردعمل یا تجویز کا خیرمقدم کرے گی۔

 

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More