نئی دہلی ، جون ؛ حکومت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ سامان اور خدمات ٹیکس جی ایس ٹی پہلی جولائی 2017 سے نافذ کیا جائے۔ ایکسائز اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ سی بی ای سی نے ریاستی حکومت کے تال میل سے سامان اور خدمات ٹیکس سے متلعق رابطے کے اپنے پروگرام میں توسیع کردی ہے تاکہ آخری تاجر تک پہنچا جاسکے۔ جی ایس ٹی این میں منتقلی کا ونڈو دوبارہ کھولا گیا تاکہ باقی ٹیکس دہندگان کی مدد کی جاسکے۔ پہی جولائی 2017 سے تاریخی ٹیکس اصلاح کے خوش اسلوبی سے نفاذ کے لیے تیاریاں پورے زور و شور سے جاری ہیں۔
1 comment