20 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

حکومت کا وقف بورڈ کو تحلیل کئے جانے کا فیصلہ صحیح ہے :مولانا کلب جواد نقوی

Urdu News

مولانا سید کلب جواد نقوی نے شیعہ و سنی وقف بورڈ کو تحلیل کئے جانے کے حکومت کے فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ اچھا فیصلہ آنے میں دیر تو لگی مگر فیصلہ صحیح آیاہے ۔مولانا نے کہاکہ اب بدعنوان پروپیگنڈہ کررہے ہیں کہ حکومت وقف بورڈ کو تحلیل کرکے ہڑپنا چاہتی ہے مگر وہ بھول جاتے ہیں کہ تحلیل کرنے سے پہلے انہیں اپنا مؤقف رکھنے کا موقع دیا جاتاہے تاکہ وہ اپنی بے گناہی ثابت کرسکیں ۔مولانانے کہاکہ وقف بورڈ میں بدعنوانی اپنے عروج پر تھی کیونکہ نقلی وقف نامہ گڑھے گئے تھے اور بزرگ علماء کے جعلی دستخط بنائے گئے تھے ۔ان شاء اللہ اب ظالموں اور بے ایمانوں کو ضرور سزا ملے گی ۔مولانا نے کہاکہ علماء اور عوام کی قربانیاں بیکار نہیں جائینگی ۔یہ انکی قربانیوں کا اثر ہے کہ بے ایمانوں کے خلاف کارائ ہورہی ہے ۔ مولانا سید کلب جواد نقوی نے شیعہ و سنی وقف بورڈ کو تحلیل کئے جانے کے حکومت کے فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ اچھا فیصلہ آنے میں دیر تو لگی مگر فیصلہ صحیح آیاہے ۔مولانا نے کہاکہ اب بدعنوان پروپیگنڈہ کررہے ہیں کہ حکومت وقف بورڈ کو تحلیل کرکے ہڑپنا چاہتی ہے مگر وہ بھول جاتے ہیں کہ تحلیل کرنے سے پہلے انہیں اپنا مؤقف رکھنے کا موقع دیا جاتاہے تاکہ وہ اپنی بے گناہی ثابت کرسکیں ۔مولانانے کہاکہ وقف بورڈ میں بدعنوانی اپنے عروج پر تھی کیونکہ نقلی وقف نامہ گڑھے گئے تھے اور بزرگ علماء کے جعلی دستخط بنائے گئے تھے ۔ان شاء اللہ اب ظالموں اور بے ایمانوں کو ضرور سزا ملے گی ۔مولانا نے کہاکہ علماء اور عوام کی قربانیاں بیکار نہیں جائینگی ۔یہ انکی قربانیوں کا اثر ہے کہ بے ایمانوں کے خلاف کارائ ہورہی ہے ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More