15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

حیفا کی لڑائی کی سو سالہ تقریب منائی گئی

Urdu News

نئی دہلی، ہندستا ن کے سفارت خانے میں   حیفا کی لڑائی کیسو سالہ یاد کے سلسلہ میں    حیفا میں ایک تقریب منعقد کی ۔  یہ لڑائی  23 ستمبر 1918 میں   ہوئی تھی جب جودھپور ، میسور اور حیدرآباد کے  ہندستانی فوجیوں نے حیفا کے شہر کو آزاد کرایا تھا۔    اس تقریب میں  ہندستان سے  ایک وفد نے شرکت کی جس کی قیادت    میجر جنرل وی ڈی ڈوگرا کررہے تھے اور اس میں 61ویں گھڑسوار  دستے کے افراد  شامل تھے۔    ہندستانی  فوج میں  اقوام متحدہ مشن  میں کام  کرنے والے فوجی بھی تھے ۔     اس تقریب میں حیفا کے میئر  ،سفیروں، فوجی اتاشیوں  اور  آئی ڈی ایف کے نمائندوں نیز ہندستانی برادری کے ارکان سے شرکت کی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More