19.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

خام تیل کی بین الاقوامی قیمت بھارتی باسکٹ میں 14-04-2017 کو 54.59 فی بیرل رہی

Urdu News

نئیدہلی،۔اپریل۔پٹرولیم اور قدرتی گیس کے ادارے یعنی پٹرولیم پلاننگاینڈ انالِسس سیل  (پی پی ا ے سی) کے ذریعے کمپیوٹر پر شائع کئے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق ،14 اپریل 2017 کو  ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت کم ہوکر54.59امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی  جو پچھلے کاروباری روز یعنی12 اپریل 2017 کو اس سے زیادہ  یعنی 54.92امریکی ڈالر فی بیرل تھی۔

ہندوستانی روپے میں خام تیل کی قیمت میںکمی درج کی گئی ۔14 اپریل  2017 کو ہندوستانی روپے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 3511.07 روپے فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز یعنی 12 اپریل  2017 کو اس سے  زیادہ  یعنی3552.86 روپے فی بیرل کے بقدر رہی تھی ۔دوسری طرف امریکی ڈالر کی قیمت کے مقابلے میں ہندوستانی روپے کی مالیت میں مضبوطیدرج ہوئی  ہے ۔ 14 اپریل  2017 کو روپیہ ڈالر شرح مبادلہ  64.32روپے فی امریکی ڈالر ہوگئی ۔جو گزشتہ کاروباری روز یعنی 12اپریل 2017 کو 64.69 روپئے فی امریکی ڈالر رہی تھی۔

 ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں کا گوشوارہ درج ذیل ہے:

تفصیلات    اکائی 14اپریل 2017 کو قیمت (اس سے قبل کا دن یعنی 12اپریل 2017) 16اپریل  2017 کو قیمتوں کا پکھواڑہ

(30مارچ 2017 سے 11اپریل  2017 کے دوران)

خام تیل

(بھارتی باسکیٹ)

($/bbl)                   54.59             (54.92) 52.87
(Rs/bbl                  3511.07        (3552.86) 3423.86
شرح مبادلہ   (Rs/$)                   64.32              (64.69) 64.76

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More