نئیدہلی، ستمبر۔پٹرولیم اورقدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی ) کے ذریعہ کمپیوٹر پر شائع کئے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق 12 ستمبر 2017 کو ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت اضافے کے ساتھ 53.06 امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی ،جو پچھلے کاروباری روز 11 ستمبر 2017 کو اس سے کم یعنی 52.73 امریکی ڈالر فی بیرل تھی ۔
ہندوستانی روپے میں بھی خام تیل کی قیمت میں اضافہ درج ہوا ہے ۔ 12 ستمبر 2017 کو ہندوستانی روپے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت اضافے کے ساتھ 3392.90 روپے فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز 11 ستمبر 2017 کو اس سے کم یعنی 3368.39 روپے فی بیرل تھی۔دوسری طرف امریکی ڈالر کی مالیت کے مقابلے ہندوستانی روپے کی قیمت میں کمزوری درج ہوئی ہے ۔ 12 ستمبر 2017 کو روپیہ –ڈالر شرح مبادلہ 63.95 روپے فی ڈالر ہوگئی ،جو پچھلے کاروباری روز یعنی 11 ستمبر 2017 کو 63.89 روپے فی ڈالر تھی ۔
پیش ہے ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں کا گوشوارہ :
تفصیلات | اکائی | 12ستبمر 2017 کو قیمت
پچھلا کاروباری روز11ستمبر 2017 |
خام تیل
انڈین باسکٹ |
($/bbl) | 53.06 (52.73) |
(Rs/bbl) | 3392.90 (3368.39) | |
شرح مبدلہ | (Rs/$) | 63.95 (63.89) |