نئی دہلی۔1 مارچ ۔ پٹرولیم و قدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی) کے ذریعے کمپیوٹر پر شائع کیے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق 28فروری 2017 کو ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت بڑھ کر 54.85 امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی جو گزشتہ کاروباری روز یعنی 27 فروری 2017 کو 55.36امریکی ڈالر فی بیرل تھی۔
ہندوستانی روپئے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت میں کمی درج ہوئی ہے ، 28فروری 2017 کو ہندوستانی روپئے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 3694.17 روپئے فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز یعنی 27 فروری 2017 کو 3694.17 روپئے فی بیرل ہوئی ۔ ڈالر کے مقابلے روپئے کی قدر میں کمزوری آئی ہے اور یہ 28فروری 2017 کو روپیہ ڈالر شرح مبادلہ 66.74روپئے فی ڈالر ہوگیا جو گزشتہ کاروباری روز یعنی 27 فروری 2017 کو 66.72 روپئے فی ڈالر تھی۔ درج ذیل گوشوارے میں تفصیلات دیکھی جاسکتی ہیں۔
تفصیلات | اکائی | 82فروری 2017 کو قیمت (قبل کا تجارتی دن24.02.2017) | 16.02.2017 کو قیمتوں کا پکھواڑہ
(28 جنوری2017 سے 13 فروری 2017 تک) |
خام تیل (بھارتی باسکیٹ) | ($/bbl) | 54.85 (55.18) | 54.93 |
(Rs/bbl | 3660.17 (3694.17) | 3677.56 | |
شرح مبادلہ | (Rs/$) | 66.74 (66.72) | 66.95 |
11 comments