نئی دہلی، پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی ) کے ذریعےجاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق 5 ستمبر 2017 کو ہندوستانی خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 51.95 امریکی ڈالر فی بیرل رہی ۔ یہ قیمت 4 ستمبر 2017 کی پچھلی قیمت سے زیادہ رہی جو کہ 51.34 امریکی ڈالر فی بیرل تھی۔
جہاں تک روپے کا تعلق ہے، ہندوستانی خام تیل کی قیمت بڑھ کر 5 ستمبر 2017 کو 3330.58 روپے فی بیرل رہی جبکہ 4 ستمبر 2017 کو اس کی قیمت 3288.10 روپے فی بیرل تھی۔ روپیہ 5ستمبر 2017 کو کمزور ہوا اور ایک ڈالر 64.12 فی ڈالر پر بند ہوا جبکہ 4 ستمبر 2017 کو ایک ڈالر کی قیمت 64.05 روپے تھی۔
پیش ہے ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں کا گوشوارہ :
تفصیلات | اکائی | یکم ستمبر 2017 کو قیمت
گزشتہ کاروباری روز (31.08.2017) |
خام تیل
(بھارتی باسکٹ) |
($/bbl) | 51.95 (51.34) |
(Rs/bbl) | 3330.50 (3288.10) | |
شرح مبادلہ | (Rs/$) | 64.12 (64.05) |