16.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

خام پام تیل، آربی ڈی پام تیل، دیگر پام تیل، خام پامولین ، آربی ڈی پامولین، دیگر پامولین، خام سویابین تیل، پیتل کا کچرا(تمام گریڈ)، خشخاش، چھالیہ، سونا اور چاندی کی محصول کی قدر میں تبدیلی

Urdu News

نئی دہلی، کسٹمز ایکٹ 1962 (1962 کی 52 ویں) دفعہ ۔14 کی ذیلی دفعہ (2) کی رو سے سنٹرل بورڈ آف ان ڈائریکٹ ٹیکس اینڈ کسٹمس (سی بی آئی سی) نے حکومت ہند کی وزارت مالیات (محکمہ مالگزاری) کے نوٹی فکیشن نمبر 36/2001 ۔ کسٹمز (این ٹی) مورخہ 3 اگست 2001 میں درج ذیل ترامیم کی ہیں۔ یہ نوٹی فکیشن گزٹ آف انڈیا، ایکسٹرا آرڈینری پارٹ۔ II سیکشن ۔3 ، سب سیکشن (ii) میں ایس او 748 (ای) مورخہ 3 اگست 2001 میں شائع ہوچکا ہے۔

مذکورہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ ترمیمات جدول -1، جدول-2 اور جدول -3 میں دی گئی ہے۔

ٹیبل-1

نمبر شمار

چیپٹر؍ سرخی؍ ذیلی سرخی؍محصول اشیاء

اشیاء کی تفصیل

محصول کی قدر
(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

1511 10 00

خام پام تیل

522

2

1511 90 10

آر بی ڈی پام آئل

551

3

1511 90 90

دیگر پام تیل

537

4

1511 10 00

خام پامولین

553

5

1511 90 20

آر بی ڈی پامولین

556

6

1511 90 90

دیگر پامولین

555

7

1507 10 00

خام سویابین تیل

689

8

7404 00 22

پیتل کا کچرا(تمام گریڈ)

3687

9

1207 91 00

خشخاش کے بیج

3350

ٹیبل-2

نمبر شمار

چیپٹر؍ سرخی؍ ذیلی سرخی؍ اشیاء

اشیاء کی تفصیل

محصول کی قدر(امریکی ڈالر)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

71 or 98

سونا، چاہے وہ کسی بھی شکل میں ہو، جس کے سلسلے میں اندراجات کے فوائد ،جس کا تعلق نمبرشمار 356 اور 358 نوٹیفکیشننمبر50/2017 کسٹمز مورخہ 30 جون 2017 سے ہے استفادہ کیا جائے گا۔

418 فی 10گرام

2

71 or 98

چاندی، چاہے وہ کسی بھی شکل میں ہو، جس کے سلسلے میں اندراجات کے فوائد ،جس کا تعلق نمبرشمار 356 اور 358 نوٹیفکیشننمبر50/2017 کسٹمز مورخہ 30 جون 2017 سے ہے استفادہ کیا جائے گا۔

476 فی کلو گرام

ٹیبل-3

نمبر شمار

چیپٹر؍ سرخی؍ ذیلی سرخی؍ اشیاء

اشیاء کی تفصیل

محصول کی قدر
(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

080280

چھالیہ

3932

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More