نئیدہلی،07۔اپریل۔پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزار ت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل ( پی پی اے سی ) کے ذریعہ کمپیوٹر شائع کئے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق 6 اپریل 2017 کو ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت معمولی کمی کےساتھ 53.05 امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز 5 اپریل 2017 کو اس سے قدرے زائد یعنی 53.29 امریکی ڈالر فی بیرل تھی ۔
ہندوستانی روپے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت میں کمی درج ہوئی ہے ۔ 6 اپریل 2017 کو ہندوستانی روپے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت کم ہوکر 3447.21 روپے فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز 5 اپریل 2017 کو اس سے قدرے زائد یعنی 3466.45 روپے فی بیرل تھی ۔دوسری طرف امریکی ڈالر کی قیمت کے مقابلے ہندوستانی روپے کی مالیت میں بھی مضبوطی درج ہوئی ہے ۔ 6 اپریل 2017 کو روپیہ – ڈالر شرح مبادلہ 64.98 روپے فی ڈالر ہوگئی جو 5 اپریل 2017 کو 65.04 روپے فی ڈالر تھی ۔
پیش ہے ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں کا گوشوارہ :
تفصیلات | اکائی | 6 اپریل 2017 کو قیمت
پچھلا کاروباری روز 5 اپریل 2017 |
یکم اپریل 2017 کو قیمتوں کا پکھواڑہ
13 مارچ سے 29 مارچ 2017 تک |
خام تیل
انڈین باسکٹ |
($/bbl) | 53.05 (53.29) | 50.06 |
(Rs/bbl | 3447.21 (3466.45) | 3275.43 | |
شرح مبادلہ | (Rs/$) | 64.98 (65.04) | 65.43 |