نئی دہلی، ریاستوں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 7 جولائی 2017 کو کل بوائی کا رقبہ 4040.27 ہیکٹیئر رہا جبکہ اس کے مقابلے پچھلے سال اسی مدت میں یہ 371.39 لاکھ ہیکٹیئر تھا۔
بتایا جاتا ہے کہ چاول کی بوائی 79.81 لاکھ ہیکٹیئر اراضی میں ہوئی۔ دالوں کی بوائی 44.11 لاکھ ہیکٹیئر، موٹے اناج کی بوائی 80.78 لاکھ ہیکٹیئر، گنے کی بوائی 47.93 لاکھ ہیکٹیئر اور کپاس کی بوائی 71.82 لاکھ ہیکٹیئر اراضی میں ہوئی۔
گزشتہ برس اور اب تک بوئے گئے رقبے کی مسابقتی تفصیلات
لاکھ ہیکٹیئر
فصل | 18۔2017 میں ہویا گیا رقبہ | 17۔2016 میں بویا گیا رقبہ |
چاول | 79.81 | 75.28 |
دالیں | 44.11 | 35.88 |
موٹے اناج | 80.78 | 70.11 |
تلہن | 72.87 | 69.74 |
گنا | 47.93 | 45.22 |
جوٹ اور میستا | 6.95 | 7.27 |
کپاس | 71.82 | 67.89 |
میزان | 404.27 | 371.39 |