12.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

خزانہ سے متعلق کمیشن کا مہاراشٹر کا 17 ستمبر سے دورہ، ریاست میں عدم برابری اور شہرکاری سے متعلق امور پر توجہ مرکوز کی جائے گی

Urdu News

نئی دہلی؛ حکومت ہند کا 15واں کمیشن برائے مالیہ 17 سے 19 ستمبر تک مہاراشٹر کا دورہ کرےگا، یہ دورہ چیئرمین جناب این کے سنگھ کی قیادت میں ہوگا۔  ارکان شانتی کانت داس، ڈاکٹر انوپ سنگھ، ڈاکٹر اشوک لہری، ڈاکٹر رمیش چند اور سکریٹری جناب اروند مہتہ دیگر افسران کےہمراہ وزیراعلیٰ، وزرا اور دیگر حکام کے ساتھ ممبئی میں میٹنگ کریں گے۔

مختلف سیاسی پارٹیوں کے ساتھ بھی میٹنگ کی جائے گی۔ ساتھ ہی تجارتی اور صنعتی نمائندہ، شہری بلدیاتی ادارے اور پنچایتی راج اداروں کے ساتھ میٹنگ ہوگی تاکہ ریاست سے متعلق امور کو سمجھا جا سکے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More