18.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

خواتین کی قیادت میں ترقی شروع سے ہی ہماری اولین ترجیح رہی ہے: وزیر اعظم

Urdu News

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ گزشتہ 8 برسوں میں حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ خواتین کی قیادت میں ترقی کے نتیجے میں ہماری کروڑوں ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی زندگی آسان ہوگئی ہے اور وہ ملک کی ترقی میں بے پناہ تعاون کر رہی ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

“پچھلے 8 سالوں میں حکومت نے ناری شکتی کو بااختیار بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔ خواتین کی قیادت میں ترقی کو شروع سے ہی ترجیح دی گئی ہے۔ اس کے نتیجے میں ہماری کروڑوں ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی زندگی آسان ہوگئی ہے اور وہ ملک کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال رہی ہیں۔ “

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More