نئیدہلی؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر چادر پیش کرنے کے لیے انہوں نے اسے اقلیتی امور کے وزیر جناب مختار عباس نقوی کے حوالے کی۔
وزیراعظم نے سالانہ عرس کے موقعے پر دنیا میں خواجہ معین الدین چشتی کے عقیدتمندوں کو مبارکباد پیش کی ہے اور ان کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔