11.4 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

درآمداتی اور برآمداتی اشیاء کے لئے بیرونی کرنسی کی شرح مبادلہ

Urdu News

نئی دہلی؍،ایکسائز اور کسٹم کے مرکزی بورڈ، سی بی ای سی نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے  7 ستمبر 2017 کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں غیر ملکی کرنسی کے بھارت کے روپے میں تبدیلی کی شرحوں کا تعین کیا گیا ہے۔ یہ شرحیں 22 ستمبر 2017 سے نافذ ہوں گی۔

  Iشیڈول           

نمبر شمار غیر ملکی کرنسی غیر ملکی کرنسی کے ایک یونٹ کی بھارتی روپے میں تبدیلی کی شرح
(1)     (2) (3)
(a) (b)
    (درآمداتی اشیاء کے لئے) (برآمداتی اشیاء کے لئے)
1. آسٹریلیا کا ڈالر 52.65 50.80
2. بحرین کا دینا 177.05 165.45
3. کینیڈا کا ڈالر 53.15 51.45
4. چین کا یون 9.95 9.65
5. ڈنمارک کا کرونر 10.50 10.10
6. یورو 77.95 75.35
7. ہانگ کانگ کا ڈالر 8.40 8.15
8. کویت کا دینار 221.60 207.00
9. نیو زی لینڈ کا ڈالر 48.20 46.50
10. ناروے کا کرونر 8.35 8.05
11. پاؤنڈ اسٹرلنگ 88.60 85.70
12. قطر کا ریال 18.00 16.85
13. سعودی عرب کا ریال 17.80 16.65
14. سنگاپور کا ڈالر 48.50 47.00
15. جنوبی افریقہ کا رینڈ 5.00 4.65
16. سویڈن کا کرونر 8.20 7.90
17. سوئٹزرلینڈ کا فرانک 67.60 65.35
18. یو اے ای کا درہم 18.15 17.00
19. امریکا کا ڈالر 65.40 63.70

 IIشیڈول 

نمار شمار غیر ملکی کرنسی غیر ملکی کرنسی کے 100 یونٹ کی بھارتی روپے میں مبادلہ کی شرح
(1)     (2) (3)
               (a)                 (b)
    (درآمداتی اشیاء کے لئے) (برآمداتی اشیاء کے لئے)
1. جاپان کا ین 58.40 56.40
2. کینیا کا شلنگ 64.60 60.35

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More