16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

دفاعی نمائش 2018 – ہندوستان : ابھرتا دفاعی مینوفیکچرنگ مرکز

Urdu News

نئیدہلی۔؛ دفاعی نمائش 2018 میں پہلی بار ہندوستان کی دفاعی مینوفیکچرنگ صلاحیتوں کو دنیا کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ ایکسپو کے ٹیگ لائن میں ہندوستان :  ابھرتا دفاعی مینوفیکچرنگ مرکز کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ دفاعی نمائش 2018 میں ہندوستان کو متعدد دفاعی نظام اور اجزا کے برآمد کنندہ کے طور پر پیش کیا جائے گا۔ تینوں خدمات مثلاً بری، بحری اور دفاعی خدمات کے نظام اور اجزا کے برآمد کنندہ کے طور پر پیش کیا جائے گا۔ ہندوستان کے اہم پبلک سیکٹر کی نمائش کرتے ہوئے اس میں ہندوستان کی بڑھتی پرائیویٹ صنعت کو اجاگر کیا جائے گا اور اجزا اور ذیلی نظام کے لیے ایم ایس ایم ای کی صلاحیت کو دکھایا جائے گا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More