12.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

دیگومراڈونا کی رحلت پر وزیراعظم کااظہارتعزیت

Urdu News

نئی دہلی: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دیگومراڈونا کی رحلت پر دکھ کااظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاہے کہ دیگومراڈونا فٹبال کے باکمال  کھلاڑی  جنہیں عالمی مقبولیت حاصل تھی۔ اپنے پورے کیریئر کے دوران انہوں نے ہمیں فٹبال کے شعبہ میں چند بہترین اسپورٹنگ لمحات سے نوازا ہے۔ ان کی ناوقت رحلت نے ہم سب کو صدمہ سے دوچار کیا ہے، خدا  ان کی روح کو  ابدی روح عطا کرے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More