11.4 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

راسخ مسلسل تخفیفی رجحان کے باعث ، ہندوستان کے ایکٹو کیس کی مجموعی تعداد کم ہوکر 1.41 لاکھ رہ گئی

Urdu News

نئی دہلی، ہندوستان میں  ایکٹو معاملات کی تعداد میں  مسلسل تخفیفی  رجحان سامنے آرہا ہے۔آج ملک میں مجموعی ایکٹو معاملات کی تعداد  کم ہوکر 1.41  لاکھ ( 141511 ) رہ گئی ہے۔موجودہ  ایکٹو معاملات اب  ہندوستان کے  مجموعی پازیٹو معاملات کا صرف 1.30 فیصد رہ گئےہیں۔

قومی تناظر میں ، گزشتہ 24 گھنٹوںمیں  23 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے 5000 سے بھی کم  ایکٹو معاملات  سامنے آئے ہیں۔دمن اور دیو  ، دادر اور ناگرہ حویلی میں   کوئی بھی ایکٹو کیس نہیں ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0018A43.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں میں  11067 نئے یومیہ معاملات ریکارڈ کئے گئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوںمیں ہی 13087 مریض صحتیاب ہوئے اور انہیں ڈسچارج کردیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی ایکٹو مجموعی  معاملات   کی تعداد میں  مجموعی پر 2114 معاملات کی کمی ہوئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0029D8D.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوںمیں   19 ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے  کسی بھی موت کی خبر نہیں دی گئی۔ یہ ریاستیں ہیں ، اترپردیش ،دہلی ،راجستھان ، اوڈیشہ  ،آندھرا پردیش ، جموں  او ر کشمیر ( مرکز کے زیر انتظام علاقہ )، جھارکھنڈ ، پڈوچیری  ،  منی پور ، ناگالینڈ ،لکشدیپ ، میگھالیہ ،سکم ، انڈومان نکوبار جزائر  ، لداخ ( مرکز کے زیر انتظام علاقہ )،میزورم ، ارناچل پردیش ، تریپورہ اور دمن اور دیو نیز دادر اینڈ ناگر ۔

ہندوستان میں مجموعی اعتبارسے  ری کوری شدہ کیسوں کی تعداد آج  10561608 ہے۔ ری کوری کی شرح  92.27  فیصد ہے ۔یکم فروری 2021  کو صبح آٹھ بجے تک  66لاکھ سے زیادہ ( 6611561) مستفدین کو ، ملک گیر کووڈ-19 ویکسین  کی مہم کے تحت ویکسین لگائی جاچکی ہے۔

نمبرشمار

ریاست

ویکسین حاصل کرنے والے مستفدین کی تعداد

1

انڈومان اور نکوبار جزائر

3,413

2

آندھرا پردیش

3,25,538

3

اروناچل پردیش

13,480

4

آسام

1,08,887

5

بہار

4,15,989

6

چنڈی گڑھ

6,458

7

چھتیس گڑھ

1,98,567

8

دارد اینڈ ناگر حویلی

1,697

9

دمن اور دیو

843

10

دہلی

1,32,046

11

گوا

8,929

12

گجرات

5,72,412

13

ہریانہ

1,80,663

14

ہماچل پردیش

61,271

15

جموں اور کشمیر

74,219

16

جھارکھنڈ

1,43,401

17

کرناٹک

4,41,692

18

کیرالہ

3,22,016

19

لداخ

2,309

20

لکشدیپ

920

21

مدھیہ پردیش

3,80,285

22

مہاراشٹر

5,36,436

23

منی پور

11,078

24

میگھالیہ

9,069

25

میزورم 

11,046

26

ناگالینڈ

5,826

27

اوڈیشہ

3,42,254

28

پڈوچیری

4,301

29

پنجاب

87,181

30

راجستھان

4,91,543

31

سکم

6,961

32

تمل ناڈو

1,85,577

33

تلنگانہ

2,43,665

34

تریپورہ

51,449

35

اترپردیش

6,73,542

36

اتراکھنڈ

85,359

37

مغربی بنگال

4,04,001

38

متفرق

67,238

میزان

66,11,561

مجموعی طورپر ٹیکہ کاری کی 6611561 کی تعداد  میں  5610134 صحت دیکھ بھال کے ورکر اور 1001427 ہراول  لائن پر کام کرنے والے ورکر ہیں۔ ابھی تک ٹیکہ کاری کے 134746 اجلاس  منعقد کئے جاچکے ہیں۔

ملک گیر ٹیکہ کاری کی مہم کے 25ویں دن  ( 9 فروری 2021 ) مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کے حتمی اعداد میں 352553 مستفدین شامل ہیں( ایچ سی ڈبلیو – 128035 اور ایف ایل ڈبلیو  224521 ) شامل ہیں، جنہیں  7990  اجلاسوں میں  ٹیکہ لگایا گیا۔ ہرروز  ٹیکہ حاصل کرنے والے مستفدین کی تعداد میں مستحکم عبوری رجحان  سامنے آرہا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0030AP5.jpg

نئے  ری کوری شدہ معاملات میں سے 81.68 فیصد معاملات  6ریاستوں  میں مشاہدہ  کئے گئے ۔

کیرالہ سے ایک دن کی سب سے زیادہ تعداد میں ری کوری ہوئی ، جو کہ نئے ری کور شدہ  6475 معاملات کی رہی۔ گزشتہ 24  گھنٹوں میں  2554 افراد نے مہاراشٹر میں   ری کوری حاصل کی ،جس کے بعد کرناٹک میں  اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد  513 رہی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004H9E1.jpg

روزمرہ کے نئے معاملات میں  سے 83.31 فیصد کیس  6ریاستوں میں سامنے آئے ہیں۔

کیرالہ میں  سب سے زیادہ تعداد میں  روزانہ کے نئے 5214 کیس ہوئے ، اس کے بعد مہاراشٹر میں روزانہ کے نئے کیسوں کی تعداد  2515 رہی جبکہ تمل ناڈو سے 469 نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005YZFS.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006DU83.jpg

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More