19.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

رکشا بندھن کے موقع پر خواتین اور بچیوں نے وزیر اعظم کی کلائی پر راکھی باندھی

महिलाओं और बच्‍चों ने रक्षा बंधन के अवसर पर प्रधानमंत्री की कलाई पर राखी बांधी
Urdu News

نئی دلّی ، سماج کے مختلف طبقوں کی خواتین اور بچیوں نے رکشا بندھن کے موقع پروزیر اعظم جناب نریندر مودی کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی ۔ انہوں نے وزیر اعظم کی کی کلائی پر راکھی باندھی ۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر بچیوں کو مبارک باد اورتمام لوگوں کو نیک خواہشات پیش کیں ۔

 

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More