16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ریلوےکی وزارت کےتحت پی ایس یو ، آئی آر سی ٹی نے ماحولیات کے عالمی دن 2018 کے موقع پر ڈبہ بند خوراک کی پیکنگ کے عمل میں گنے کی پھوک کا استعمال متعارف کرایا

Urdu News

نئی دہلی، ہندستان میں  ماحولیات کے عالمی دن 2018 کی  تقریبات  شروع ہوگئی ہے ۔  اس موقع پر ریلوے کی وزارت کےتحت  پی ایس یو آئی آر سی ٹی  سی نے    نئی دہلی سے چلنے والی 8 مخصوص شتابدیوں اور  راجدھانیوں ڈبہ بند خوراک کی پیکنگ کے عمل میں گنے کی پھوک کا استعمال متعارف کرایا ہے۔ ان ٹرینوں میں مسافروں کو   ماحول دوست ڈسپوزل  پلیٹ میں کھانا فراہم کیا جائے گا۔

اس نئی پہل کے ساتھ آئی آر سی ٹی نے  ہندستان میں    صاف شفاف  ہندستان کے  اپنے عہد کا اعادہ کیا ہے اور   اس کے حصول کے لئے اس سمت میں   یہ ایک چھوٹا سا قدم ہے۔  آنے والے مہینوں میں آئی آر سی سی  ٹی سی   کے ذریعہ  تمام راجدھانیوں شتابدیوں اور دورنتو ٹرینوں میں      ڈبہ بند خوراک کی پیکنگ کے عمل میں گنے کی پھوک کا استعمال متعارف کرایاگیا ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More