16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ریلوے کی وزارت اور ریل وکاس نگم لمیٹڈ نے مالی سال 2018-19کے لئے مفاہمت نامے پر دستخط کئے

Urdu News

نئی دہلی، ریلوے کی وزارت اور ریل وکاس نگم لمیٹڈ (آر وی این ایل) کے درمیان کمپنی کے مالی اور غیرمالی اہداف سے متعلق سالانہ مفاہمت نامے پر دستخط کئے گئے ہیں۔ ریلوے بورڈ کے سکریٹری جناب رنجنیش سہائے اور آر وی این ایل کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر جناب ایس سی اگنی ہوتری نے آج ریل بھون میں مفاہمت نامے پر دستخط کئے۔ آر وی این ایل کے لئے مالیے کا ہدف سال 2018-19 کے لئے 7600 کروڑ روپئے مقرر کیا گیا ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More