9.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

زرعی آمدنی پر مرکزی حکومت کا ،ٹیکس عائد کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: وزیر خزانہ

Urdu News

مندرجہ ذیل متن ، وزیر خزانہ ارون جیٹلی کے زرعی آمدنی پر ٹیکس عائد کرنے کے موضوع سے متعلق بیان کا ہے:

’’میں نے نیتی آیوگ کی رپورٹ میں پیراگراف بعنوان ’زرعی آمدنی پر انکم ٹیکس ‘ پڑھا ، اس موضوع پر کسی بھی تذبذب کو دور کرنے کیلئے میں واضح طور پر بیان دیتا ہوں کہ مرکزی حکومت کا ، زرعی آمدنی پر ٹیکس لاگو کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ اختیارات کی آئینی تفویض کے مطابق مرکزی حکومت کو کوئی اختیار نہیں ہے کہ وہ زرعی آمدنی پر ٹیکس لاگو کرے۔ ‘‘

Related posts

6 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More