19 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر وزیراعظم کا خراج تحسین

Urdu News

نئی دہلی۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیراعظم جناب چودھری چرن سنگھ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔

چودھری چرن سنگھ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر یاد کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ انہوں نے ملک کی خدمت بہت ہی تندہی سے کی تھی۔ انہوں نے گاؤں کی ترقی کے لیے مستقل مزاجی کے ساتھ کام کیا اور کسانوں کے حقوق کو سرفہرست رکھا۔.

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More