16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سال 2019 کے لئے رائے دہندگان کی تعداد سے متعلق اعداد و شمار

Urdu News

اسپیشل سمری ریویزن رول 2019 یعنی 2019کے لئے ووٹر لسٹ  پر خصوصی نظرثانی کے بعد حتمی اشاعت کے وقت رائے دہندگان کی تعداد سے متعلق اعداد و شمار حسب ذیل ہیں۔سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پولنگ اسٹیشنوں کی تعداد 1035919 ہے۔ سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں عام رائے دہندگان کی تعداد 896076899 ہے۔ معذور عام رائے دہندگان کی مجموعی تعداد 4563905 ہے۔ بیرون ملک مقیم ہندوستانی رائے دہندگان کی مجموعی تعداد 71735 ہے۔سبکدوش فوجیوں پر مشتمل رائے دہندگان کی تعدادمجموعی طور پر 1662993 ہے۔ 2019 کے انتخابات کے لئے تیار  ووٹر لسٹوں میں رائے دہندگان کی مجموعی تعداد اس طرح سے 897811627 ہے۔ اعداد و شمار کی تفصیلات  کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔

Data Sheet attached.

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More