15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سرحدی فوجی تنظیم کا فاؤنڈیشن دن منایا جائے گا

Urdu News

نئیدہلی؛ سرحدی فوجی تنظیم (بی آر او)  7 مئی 2018 کو اپنا یوم تاسیس منا رہا ہے۔ ملک کے سرحدی شعبوں میں ڈھانچہ جاتی ترقی کے شعبہ میں معروف تنظیم بی آر او قوم کی 58 سالوں کی شاندار خدمات کی تقریب منا رہی ہے۔ 1960 میں اپنے آغاز کے بعد سے یہ تنظیم دو منصوبوں سے بڑھ کر 19 منصوبوں تک  توسیع کر چکا ہے۔ اس کی توجہ ہمیشہ ہی بڑھی ہوئی پیداواریت اور معیاری تعمیر پر رہی ہے۔

اس موقع پر بی آر او کے ڈئریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ہرپال سنگھ نے سبھی سابق فوجیوں اور بی آر او کے جوانوں کو مبارکباد دی اور تنظیم کے سبھی رینکوں سے نئی تونائی اور سپردگی کے ساتھ اعلیٰ معیار کے راستے پر آگے بڑھتے رہنے کی اپیل کی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More