نئی دہلی: حکومتہندنےقیمتپرمبنینیلامیکےذریعے (1) کمازکممشتہررقم 5,000 کروڑروپئےکےعوضسرکاریاسٹاکنمبر2024کا 7.32 فیصد (2) نتیجےپرمبنینیلامیکےتوسطسےکمازکممشتہررقم6,000 کروڑروپئےکےعوضسرکاریاسٹاکنمبر 2029 کا 7.26 فیصد ،(3)قیمتپرمبنینیلامیکےتوسطسےکمازکممشتہررقم2000کروڑروپےکےعوضسرکاریاسٹاکنمبر 2025 کا 7.40 فیصد ،(4) نتیجےپرمبنینیلامیکےتوسطسےکمازکممشتہررقم4000کروڑروپےکےعوضنیاسرکاریاسٹاکنمبر 2049فروختکرنےکااعلانکیاہے۔مشتہر رقم کی زیادہ سے زیادہ رقم 17 ہزار کروڑ روپے ہے۔ حکومت ہند کے پاس مذکورہ تمسکات میں سے ایک یا زیادہ کے لئے ایک ہزار کروڑ روپے کے اضافی رقم کے عوض انہیں اپنے پاس برقرار رکھنے کا اختیار حاصل ہوگا۔یہنیلامیملٹیپلپرائسمیتھڈیعنیکئیطرحکیقیمتوںکےطریقۂکارپرہوگی۔نیلامیکاعملریزروبینکآفانڈیا،ممبئیآفس،فورٹ،ممبئیکےذریعے12؍اپریل 2019 ( بروزجمعہ ) انجامدیاجائےگا ۔
اسٹاککیسیلکےتحتنوٹیفائیڈرقمکا 5 فیصدحصہمستحقافراداوراداروںکوغیرمقابلہجاتیبنیادوںکیسہولتکیاسکیمکےتحتسرکاریتمسکاتنیلامیکےقواعدکےتحتکیاجائےگا ۔
دونوںیعنیمقابلہجاتیاورغیرمقابلہجاتیبولیوںکوالیکٹرانکفارمیٹمیں12؍اپریل 2019 ریزروبینکآفانڈیاکوربینکنگسولیوشن ( ای ۔کبیر ) کےطریقےسےداخلکیجانیہیں ۔ غیرمقابلہجاتیبولیوںکوصبح 11:30بجےسےلےکردوپہر 12بجےکےدرمیانداخلکیاجاناچاہیئےاورمقابلہجاتیبولیوںکوصبح 11.30 بجےسےلےکردوپہر 12.30 کےدرمیانتکداخلکیاجانالازمہے ۔
نیلامیکےنتائجکااعلان12؍ اپریل 2019ءکوکیاجائےگااورکامیابطورسےبولیلگانےوالےافرادکو5؍اپریل 2019 ء ( بروزپیر ) ادائیگیکردینیلازمیہوگی ۔
مذکورہاسٹاک ’ مرکزیحکومتکےتمسکاتسےمتعلقسودوںکےقواعداوررہنماخطوطکےتحت ‘ ’’ جبجاریکئےگئے ‘‘ کیسہولتسےآراستہہوںگے ۔ اسسلسلےمیںریزروبینکآفانڈیانےاپنےسرکولرنمبرآربیآئی 25/19-2018 مؤرخہ 24 جولائی 2018 میںضروریتفصیلاتفراہمکیہوئیہیں،جنمیںوقتاًفوقتاًترمیمہوتیرہتیہے ۔