17.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سرکار نے مالی سال 2018-19کی تیسری سہ ماہی کی خاطر اسمال سیونگ اسکیم کے لئے سود کی نئی نظر ثانی شدہ شرحوں کا اعلان کیا

Urdu News

نئی دہلی، حکومت ہند کے فیصلے کے مطابق اسمال سیونگ اسکیم کے لئے سہ ماہی بنیاد پر مرکزی وزیر مالیات کی منظوری کے ساتھ سود کی شرحوں کا اعلان کیا ہے۔ اس کے مطابق مالی سال 2018-19 کی تیسری سہ ماہی میں مختلف اسمال سیونگ اسکیموں کے لئے سود کی نئی شرحوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان کا نفاذ یکم اکتوبر 2018 سے 31 دسمبر 2018 تک کے لئے ہوگا۔ ان اسکیموں کے سود مرکب ؍ ادائیگی سے وابستہ صورت میں عائد ہونے والے سود کی شرح ذیل کے گوشوارے میں تحریر ہے:

کھاتے

شرح سود

01.07.2018 سے 30.09.2018 تک

شرح سود

01.10.2018 سے31.12.2018 تک

مرکب  ہونے کے عمل کی تکریر*

بچت کھاتے

4.0

4.0

سالانہ

ایک سالہ ٹائم ڈپوزٹ

6.6

6.9

سہ ماہی

دو سالہ ٹائم ڈپوزٹ

6.7

7.0

سہ ماہی

تین سالہ ٹائم ڈپوزٹ

6.9

7.2

سہ ماہی

چار سالہ ٹائم ڈپوزٹ

7.4

7.8

سہ ماہی

پانچ سالہ ٹائم ڈپوزٹ

6.9

7.3

سہ ماہی

پانچ سالہ سینئر سٹیزن سیونگ اسکیم

8.3

8.7

سہ ماہی اور اداشدہ

پانچ سالہ ماہانہ آمدنی کھاتے

7.3

7.7

ماہانہ اور ادا شدہ

پانچ سالہ نیشنل سیونگ سرٹیفکیٹ

7.6

8.0

سالانہ

پبلک پروویڈنٹ فنڈ اسکیم

7.6

8.0

سالانہ

کسان وکاس پتر

7.3

(118 ماہ میں میچور ہوگا)

7.7

(118 ماہ میں میچور ہوگا)

سالانہ

سوکنیا اسمردھی اکاؤنٹ اسکیم

8.1

8.5

سالانہ

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More