12.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سری لنکا میں سیلاب اور زمین کھسکنے کے باعث جان و مال کے نقصان پر وزیر اعظم کا اظہار تعزیت

Urdu News

نئی دہلی۔مئی۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےسری لنکا میں سیلاب اور زمین کھسکنے کے باعث جان و مال کے نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ’’ ہندوستان سری لنکا میں سیلاب اور زمین کھسکنے کی وجہ سے ہوئے جان و مال کے نقصان پر تعزیت کا اظہار کرتا ہے ۔ ہم ضرورت کی اس گھڑی میں سری لنکا کے اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہوں ۔ ہمارے جہاز راحت کے سامانوں کو لے کر روانہ ہو رہے ہیں۔ پہلا جہاز کل صبح کولمبو پہنچ جائے گا ۔ دوسرا جہاز اتوار کو پہنچے گا ۔ مزید امداد بھیجے جارہے ہیں ۔‘‘

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More