15.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سندھیاہاوس ممبئی میں واقع انکم ٹیکس آفس میں آگ لگنے سے ریکارڈ کو ہوئے نقصانات کے بارے میں سی بی ڈی ٹی کی وضاحت

Urdu News

نئی دہلی: میڈیا کے کچھ شعبوں میں اس طرح کی خبریں آئی ہیں جن میں کہاگیاہے کہ کل  ممبئی میں سندھیاہاوس میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں اس دفترمیں واقع انکم ٹیکس آفس کے  نیرومودی /میہل چوکسی سے متعلق تفتیشی دستاویزات اورریکارڈتلف ہوگئے ہیں ۔ وضاحت مقصود ہے کہ اس طرح کی رپورٹیں مکمل طورپرغلط اوربے بنیاد ہیں ۔

          مزید وضاحت کی جاتی ہے کہ نیرومودی /میہل چوکسی کے معاملے میں جاری تفتیشات سے متعلق ریکارڈ /دستاویزات پہلے ہی اسسمنٹ کے ایک حصے کے طورپر  مختلف عمارتوں میں واقع اسسمنٹ یونٹوں کی منتقل کی جاچکی تھیں ۔

          نیرومودی /میہل چوکسی سے متعلق ریکارڈ /دستاویزات کو لاحق ہونے والے کسی بھی خسارے یا نقصان سے متعلق اندیشے جن کا تعلق آئی ٹی آفس ممبئی میں لگنے والی آگ سے ہو قطعاًبے بنیاد ہے ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More