15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سوامی وویکا نند کے یوم پیدائش پر وزیراعظم کا خراج عقیدت

Urdu News

نئی دہلی،12۔جنوری ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوامی وویکا نند کی پیدائش کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’ ہم عظیم سوامی وویکانند کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور ان کے ُان بالیدہ خیالات اور نظریات کو یاد کرتے ہیں، جو پیڑھیو ں کے اذہان کی تربیت کرتے آئے ہیں۔‘‘

Related posts

10 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More