16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سوورنگ گولڈ بونڈ اسکیم 21-2020 (سیریزIII)-ایشو پرائز

Urdu News

حکومت ہند کے نوٹیفکیشن نمبر ایف این 4(4)-بی؍(ڈبلیو اینڈ ایم) 2020 بمورخہ 13 اپریل 2019 کے سلسلے میں سوورنگ گولڈ بونڈ اسکیم 21-2020 (سیریزIII) 8 سے 12 جون 2020 کی مدت کے لئے کھولے جائیں گے۔ اس کے لئے تصفیے کی تاریخ 16 جون 2020 ہوگی۔سبسکرپشن کی مدت کے دوران اس بونڈ کی ایشو قیمت 4677روپے (چار ہزار چھ سو ستتر روپے) فی گرام ہوگی۔ جیسا کہ آر بی آئی کے ذریعہ مورخہ 5 جون 2020 کو جاری پریس ریلیز میں  بھی شائع کی گئی ہے۔

حکومت ہند نے ریزروبینک آف انڈیا کے صلاح ومشورے سے اُن سرمایہ کاروں کے لئے ایشو قیمت سے 50 روپے فی گرام کی کا ڈسکاؤنٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جو آن لائن اپلائی کرتے ہیں اور ڈیجیٹل موڈ کے ذریعہ ادائیگی کرتے ہیں۔ اس طرح کے سرمایہ کاروں کے لئے گولڈ بونڈ کی ایشو قیمت فی گرام سونے پر 4627 روپے ہوگی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More