نئی دہلی۔؍اگست۔سوئس کنفیڈریشن کی صدر کے ہندوستان کے سرکاری دورہ کے دوران درج ذیل مفاہمت ناموں/ معاہدوں پر دستخط کئے گئے ہیں:۔
1. کونکن ریلوے کارپوریشن لمٹییڈ( کے آر سی ایل) اور سوئس فیڈرل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، زوریخ کے درمیان مفاہمت نامہ
2. ریل کے شعبے میں تکنیکی اشتراک وتعاون کے لئے وزارت ریلوے، حکومت ہند اور سوئس فیڈریشن کے وفاقی محکمہ برائے ماحولیات ، نقل وحمل ، توانالی اور مواصلات کے درمیان مفاہمت نامہ