19.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سینٹرل ویجیلینس کمشنر سنجے کوٹھاری نے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ سے ملاقات کی

Urdu News

نئی دہلی: سینٹرل ویجلینس  کمشنر سنجے کوٹھاری نے اپنا نیا چارج سنبھالنے کے بعد  عملے، عوامی شکایات اور پنشن کے علاوہ وزیر اعظم کے دفتر میں مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ سے ملاقات کی۔اس سے پہلے جناب سنجے کوٹھاری صدر جمہوریہ کے سیکریٹری تھے۔

جناب کوٹھاری نے ڈاکٹر جتندر سنگھ کو بتایا کہ  بدعنوانی کی روک تھام کے قانون کے تحت  سینٹرل ویجیلنس کمیشن کےدائرہ اختیار کو بڑھا دیا گیا ہے اوراس میں  مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کو شامل کرلیا گیا ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More