نئی دہلی۔ سینٹرل انفارمیشن کمیشن( سی آئی سی) کی سالانہ رپورٹ لوک سبھا میں بالترتیب14-15 مارچ2018 کو پیش کی گئی۔سالانہ رپورٹ کے رجحانات درج ذیل ہیں۔
- رپورٹنگ سال 2016-17 کے دوران رجسٹرڈ سینٹرل اتھارٹیز(پی اے)کو 9.17 لاکھ آرٹی آئی درخواستیں موصول ہے یہ 2015-16 کے دوران درج درخواستیں کے 670 59. یا 6.1 فیصد کے مقابلے میں کم ہے۔
- سینٹرل پی اے نئے 6.59 فیصد درخواستیں مسترد کی جب کہ2016-17 کے دوران آر ٹی آئی درخواستیں میں0.03فیصد رد ہونے کے رجحان دکھائی دے رہے ہیں۔ جو 2015-16 کے مقابلے میں 6.62 فیصد کم ہے۔
- وزارت خزانے کے ذریعہ آر ٹی آئی درخواستیں کو مسترد کئے جانے کا سب سے زیادہ( 18.41 فیصد) رجحان ہے۔جب کہ وزارت داخلہ نے 16.08 فیصد اور محنت اور روزگار کی وزارت نے 14.37 فیصد درخواستیں مسترد کی۔
سالانہ رپورٹ کی سافٹ کاپی کمیشن کی ویب سائٹ http://www.cic.gov.in/reports/37 پر دستیاب ہے۔