16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سی بی ڈی ٹی نے آدھار پین نمبر سے جوڑنے کی آخری تاریخ 31-3-2018 تک بڑھائی

Urdu News

نئی دہلی۔ یکم جولائی 2017 سے لاگو کئے گئے انکم ٹیکس قانون 1961 کی دفعہ 139A(A) کو حال ہی میں شروع کیا گیا ہے۔ اس کی شقوں کے تحت تمام ٹیکس دہندگان کو اپناآدھار نمبر  پین نمبر سے جوڑنا لازمی ہے۔ کچھ ٹیکس دہندگان کو اپنا آدھار نمبر پین نمبر سے جوڑنے میں مشکلات  پیش آرہی تھی۔ اس کو دیکھتے ہوئے  آدھار نمبر پین سےجوڑنے کی آخری تاریخ 31 اگست 2017 تک بڑھا دی گئی تھی اس کے بعد پھر سے یہ آخری تاریخ 31 دسمبر 2017 تک بڑھائی گئی ہے لیکن یہ نوٹس کیا گیا ہے کہ اب بھی کچھ ٹیکس دہندگان نے  اپنا پین نمبر آدھار نمبر سے نہیں جوڑا ہے ایسے میں ان کے لئے اپنا پین نمبر آدھار سے جوڑنے کی آخری تاریخ اب 31 مارچ 2018 بڑھائی گئی ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More