16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سی بی ڈی ٹی نے معرض التوا کی اپیل اور

Urdu News

نئیدہلی، ۔سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسیز  (سی بی ڈی ٹی ) اور محکمہ انکم ٹیکس  عوامی شکایات کے تدارک  اور ٹیکس دہندگان کی خدمت کے شعبے کو ترجیحی اولیت    دیتا ہے ۔ اس سلسلے میں  یکم جون سے پندرہ جون 2018  تک  پندرہ روز کی مدت  زیر التوا  پڑی اپیلوں   پر فیصلے اور  تصحیحی امور کے لئے معین کی گئی ہے ۔  اس سلسلے میں   افسران تشخیص  (اسیسنگ آفیسرز )  کو ہدایت  دی گئی ہے کہ ایسے امور کو  اول ترین ترجیح دی جائے اور اس کام پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ اس سلسلے میں  پیدا ہونے والی شکایتوں  کا جلد از جلد تدارک کیا جاسکے ۔

          آئی سی اے ایل کے  تمام مقامی ٹیکس دہندگان   اور بار ایسوسی ایشنوں   سے  گزارش کی  جاتی ہے کہ  زیر التوا  میں پڑے اپیل کے معاملات اور تصحیحی امور کے فیصلے کے لئے  اس موقع کو  بہتر طریقے سے استعمال کیا جائے اورمعینہ  بالا پندرہ دنوں کی مدت  میں  متعلقہ امور  فیصل پاسکیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More