نئی دہلی، ہندوستان کے مسابقتی کمیشن ( سی سی آئی ) کو مسابقتی ایکٹ 2002 (ایکٹ) کی دفعہ -6 کی ذیلی دفعہ (2) کے تحت ، جسے ہندوستان کے مسابقتی کمیشن کے ریگولیشن 5 اے (بزنس کے ٹرانزکشن سے متعلق ضابطہ) ریگولیشن 2011 ( کمبی نیشن ریگولیشن) کے ساتھ پڑھا جائے گا۔ گرین چینل کے ذریعے داخل کیا گیا کمبی نیشن موصول ہوا ہے۔
تری شیکھر وینچرس ایل ایل پی ( تری شیکھر ؍ اکوائرر) ( مجوزہ کمبی نیشن ) کے ذریعے ریلیگئر ہیلتھ انشورنس کمپنی لمیٹڈ ( ریلیگئر ؍ ٹارگیٹ) کے پونجی سرمائے کے حصص کا 18.951 فیصد (اٹھارہ پوائنٹ 951 فیصد ) کا حصول ۔
تری شیکھر ، مجوزہ ترکیب کے لئے خصوصی مقصد ی وہیکل ہے۔ کیدرا گروپ کے حصے کے طور پر ایکوائرر ، جو اثاثے کے حصول اور کارپوریٹ تعمیر نو کے ذریعے مختلف کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرتا ہے۔
ریلیگئر، جس میں صحت کے مد میں صحت بیمہ ، پرسنل حادثہ بیمہ اور سفری بیمہ شامل ہے، اس سے متعلق شعبوں میں عام بیمہ کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ انشورنس ریگولیٹری اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف انڈیا ( جنرل انشورنس – دوبارہ انشورنس ) ضابطہ 2016 کے حصے کے مطابق یہ دوبارہ بیمہ کرسکتا ہے۔
مجوزہ کمبی نیشن کا خلاصہ :
https://www.cci.gov.in/sites/default/files/notice_order_summary_doc/C-2020-04-739_0.pdf پر دستیاب ہے۔
(ایکٹ کی دفعہ 6 کی ذیلی دفعہ (2) جسے کمبی نیشن ریگولیشن کے ضابطہ اے ’’یعنی گرین چینل کے تحت مجوزہ کمبی نیشن کی منظوری کا نوٹس‘‘ کے ساتھ پڑھا جائے گا ۔ اس کے تحت کی گئی فائلنگ کو منظوری اور رسید کے طور پر تصور کیا جائے گا)۔