15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

شمال مشرقی خطے میں آبادی میں اضافہ

Urdu News

نئی دہلی؍ شمال مشرقی خطے کی ترقی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)، وزیر اعظم کے دفتر، عملہ، عوامی شکایات ، پنشن ، ایٹمی توانائی اور خلاء کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ نے ایک سوال کے تحریری جواب میں آج راجیہ سبھا کو بتا یا کہ 2011 کے مردم شماری کے اعدادو شمار سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ شمال مشرقی خطے کی آبادی میں مردم شماری 2001 کے مقابلے میں 17.79 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جبکہ کل ہند مردم شماری کی اسی مدت کے مقابلے میں 17.64 فیصد کا اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More