17.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

شیاما پرشاد مکھرجی کی برسی پر وزیر اعظم کا خراج عقیدت

Urdu News

نئی دلّی ، جون ؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر شیاما پرشاد مکھرجی کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا اس موقع پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہاہے کہ ’’ ڈاکٹر شیاما پرشاد مکھرجی کی برسی پر میں انہیں یاد کرتا ہوں ۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ بھارت کے تئیں ڈاکٹر شیاما پرشاد مکھرجی کا غیر معمولی تعاون ناقابل فراموش ہے ۔ ‘‘

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More