نئی دہلی،23؍جنوری،صدر جمہوریہ ہند جناب پرنب مکھرجی نے آج راشٹرپتی بھون میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے راشٹرپتی بھون میں نیتاجی کی تصویر پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔ اس موقع پر راشٹرپتی بھون کے عہدیدار اور عملہ بھ موجود تھا۔

8 comments