16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدرجمہوریہ کا 25اور26؍اپریل کو گوا اور تلنگانہ کا دورہ

Urdu News

نئی دہلی،24؍اپریل،صدرجمہوریہ ہند جناب پرنب مکھرجی 25 اور 26؍ اپریل 2017 کو گوا اور تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔ 25 اپریل 2017 کو صدر جمہوریہ گوا یونیورسٹی کے سالانہ جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کریں گے۔ 26 اپریل 2017 کو صدرجمہوریہ حیدرآباد میں عثمانیہ یونیورسٹی صد سالہ تقریبات سے متعلق افتتاحی تقریب کا افتتاح کریں گے۔ اسی دن وہ حیدرآباد کے کچی باؤلی میں واقع انگلش اینڈ فارن لینگویجز یونیورسٹی (انگریسی اور غیر ملکی زبانوں کی یونیورسٹی) کے پہلے جلسہ تقسیم اسناد سے بھی خطاب کریں گے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More