15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کی رام نومی کی مبارک باد

Urdu News

نئی دہلی، صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے  رام نومی کے موقع پر  اپنے پیغام میں کہا ہے کہ

’’رام نومی کے موقع پر  میں اپنے تمام ساتھی شہریوں کو مبارک باد دیتا ہوں اور ان کے تئیں اپنی نیک خواہشات  کا اظہار کرتا ہوں۔

مریادا پرشوتم رام  کی زندگی  ، ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے  اور  اپنی سوچ ، الفاظ  اور اعمال میں  اعلیٰ ظرفی  پیدا کرنے کے لئے  کوشش کرنے  کی ترغیب دیتی ہے۔ آیئے ہم  ایک خوشحال ملک  اور ایک ہم آہنگ دنیا  کی خدمت میں  ان اقدار کو  اختیار کریں‘‘۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More