17.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدرجمہوریہ ہند نے ہندی سیوا سمّان ایوارڈز عطا کئے

राष्ट्रपति ने हिंदी सेवा सम्मान पुरस्कार प्रदान किए
Urdu News

نئی دہلی،؍مئی ، صدرجمہوریہ ہند ، جناب پرنب مکھرجی نے آج راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں سال 2015 کیلئے ہندی سیوا سمّان ایوارڈز عطا کئے۔ ان ایوارڈز کا قیام 1989 میں سنٹرل ہندی انسٹی ٹیوٹ آگرہ کے ذریعہ عمل میں آیاتھا۔ ہندی زبان و ادب کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دینے کیلئے 12مختلف زمروں میں اسکالروں کو یہ ایوارڈز عطا کئے گئے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More