نئی دہلی۔6؍جون۔صدرجمہور یہ ہند جناب پرنب مکرجی کل7جون2017کو راشٹرپتی بھون کے ثقافتی مرکز میں آل انڈیا مینجمنٹ ایسوسی ایشن اے آئی ایم اے کے خصوصی اجلاس میں شرکت کریں گے جو اے آئی ایم اےکی ڈائمنڈ جبلی کے موقعہ پر منعقد ہورہا ہے۔
اے آئی ایم اے ملک میں مینجمنٹ کا ایک اہم ادارہ ہے جو ٹیسٹنگ، فاصلاتی تعلیم، صلاحیت کے فروغ، تربیت، ریسرچ، اشاعت اور انتظامی ترقیاتی کاموں جیسے شعبوں میں مختلف خدمات فراہم کرتا ہے۔
7 comments