نئی دلّی: صدرِ جمہوریۂ ہند جناب رام ناتھ کووند نے ، آج کو راشٹر پتی بھون میں نیتا جی سبھاش چند ر بوس کو ، ان کے 125 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا ۔ صدرِ جمہوریہ ٔ ہند نے راشٹر پتی بھون میں ، نیتا جی کی تصویر کے سامنے گلہائے عقیدت نذر کئے ۔
